17 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:37
کراچی : پو لیس کی کارروائی ،3 بھتہ خور گرفتار
اے آر وائی - کراچی ضلع وسطی میں پولیس نے کا رروائی کر کے تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔ سی پی ایل سی کے مطابق ملزمان نے کراچی کے تجارتی مراکز سے دس دس لاکھ بھتہ طلب کیا تھا۔ ملزمان کی گرفتاری ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف احتجاج کے بعد عمل میں آ ئی ہے۔