تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 مارچ 2012
وقت اشاعت: 16:30

چکوال: مسافر بس پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق،1 زخمی

اے آر وائی - چکوال میں تلہ گنگ کے قریب بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مسافر بس پنڈی گھیپ سے لاہور جارہی تھی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کو تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔



مسلح ملزمان گاڑی میں سوار تھے۔ پولیس نے ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی وجہ دیرینہ دشمنی قرار دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.