تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 مارچ 2012
وقت اشاعت: 22:22

لاہور: نالے میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق

اے آر وائی - لاہور کے علاقہ سنگ پورہ میں نالے میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ،دوسرے کو بچالیا گیا۔ بیگم پورہ کچی آبادی کے رہائشی محنت کش کا بیٹا چھ سالہ وقاص اپنے کزن رفیع اللہ کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند جوہڑ میں جاگری۔ وقاص گیند لینے گیا تو ڈوب گیا۔ اسے بچانے کی کوشش میں رفیع اللہ بھی گرگیا لیکن شہریوں نے اسے نکال لیا۔ ریکسیو ٹیموں نے چار گھنٹے بعد وقاص کی لاش نکال لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.