تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 مارچ 2012
وقت اشاعت: 19:13

مہران بینک اسکینڈل پر شہبازشریف بوکھلاگئے ہیں،شازیہ مری

اے آر وائی - وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہےکہ مہران بینک اسکینڈل سامنے آنے کے بعد شہباز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لیے وہ غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہے ہیں۔



کراچی میں سندھ اسمبلی کےاجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ شہبازشریف جس قسم کی زبان استعمال کررہے ہیں وہ ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارباب غلام رحیم اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرکے اپنے حلقے کے عوام کےساتھ ناانصافی کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.