تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:14

اقتدار میں آکربینظیر کے قاتلوں کو گرفتار کریں گے،قادرمگسی

اے آر وائی - سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ جب بھی اقتدار میں آئے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کریں گے۔



حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے یوم مادر وطن کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قادر مگسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی بینظیر کے خون کا سودا کرکے اقتدار میں آئی ہے۔ بہت پہلے زرداری کو کہا تھا کہ پرویز مشرف کو ہتھکڑی لگاکر اسے لاک اپ کریں مگر انہوں نے اقتدار کو ترجیح دی اور پرویز مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر رخصت کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.