تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:29

جہانیاں:اسکو ل ٹیچر نے 5 سالہ طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی

اے آر وائی - جہانیاں میں اسکول ٹیچر نےپانچ سالہ طالب علم پر تشدد اسکی آنکھ پھوڑدی۔ نو احی گا ؤ ں چک نمبر ایک سو دس آر میں گو رنمنٹ پر ائمر ی اسکول ٹیچر غلام نبی نے پہلی کلاس کے طا لب علم معاذ علی کو کلاس میں شرارتوں پر پیٹ ڈالا اور ڈنڈا مار کر آنکھ ضا ئع کر دی۔



اسکول ٹیچر نے زخمی بچے کو اسپتا ل پہنچانے کی بجائے اسکول میں ہی بٹھا لیا۔ چھٹی ہونے پر اسکول کے دیگر بچو ں نے ز خمی معاذ کو گھر پہنچایا جس پر بچے کے والدین نے اسے اسپتال لے گئے۔ والدین نے ظالم استاد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.