تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:29

ملتان، عمارت گرنے سے متعدد افراد مبلے تلے دب گئے

اے آر وائی - ملتان میں چوڑی بازار میں واقع تین منزلہ عمارت گرگئی ہے جس میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔



ریسکیو اداروں نے اب تک گیارہ افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا ہے جس میں سات بچے بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کوقویبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ایک خاتون ملبےمیں پھنسی ہوئی ہیں جن کونکالنےکی کوششیں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.