تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:30

لاہور:جوہرٹاؤن میں پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک

اے آر وائی - لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔



جوہر ٹاؤن میں پولیس نے ناکے پر ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا مگار کار سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دوڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس نے فرارہونےو الے ملزموں کی گرفتاری کےلیے ناکہ بندی کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.