تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:32

بجلی کی لوڈشیڈنگ، لائحہ عمل کا اعلان جلدکرینگے، شہباز شریف

اے آر وائی - وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے صوبے میں بڑھتی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف جلد لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.