تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:32

بہاول نگر:کتوں کی لڑائی پرلاکھوں روپے کا جواء،انتظامیہ خاموش

اے آر وائی - بہاول نگر میں کتوں کی لڑائی پر لاکھوں روپےکا جواء کھیلاگیا۔دوسری جانب انتظا میہ خاموش تماشائی بنی رہی۔

نواحی گاؤں بھاون شاہ کے میلے میں کتوں کی لڑائی کا انعقاد کیا گیاتھا۔ جس میں مقامی زمینداروں اور بااثرافراد کے کتوں نے حصہ لیا۔



کتوں نے مقابلے کےدوران ایک دوسرے کولہولہان کردیا۔لڑائی پرمبینہ طورپر لاکھوں روپے کا جواء بھی ہوا۔ مقامی پولیس تمام واقعےسے لاعلم رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.