تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:32

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔



غیرمعروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو،اسٹیوٹا عبدالسلام تھہیم اور ایم پی اے رائے نازبوزدار کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کو نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ خطوط سے متعلق ضروری تحقیقات کرائی جائے اور ملوث افراد کے خلاف مؤثر کاروائی کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.