تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:33

سپریم کورٹ:فریال شاہ کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی

اے آر وائی - سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس نے دونوں لڑکیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے تین ہفتے کی مہلت دے دی۔ اس دوران وہ تنہا کراچی کے شیلٹر ہاؤس میں رہیں گی۔



سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ دونوں لڑکیوں کو مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے3 ہفتے کی مہلت دونوں لڑکیاں3 ہفتے تک تنہاشیلٹر ہاؤس کراچی میں رہیں گی،چیف جسٹس نے ڈاکٹرآشاکی بازیابی کیلئے آئی جی سندھ کو اقدامات کرنے کے احکامات دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.