تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:33

ملتان: گٹر سے نامعلوم خاتوں کی لاش برآمد

اے آر وائی - ملتان میں نامعلوم خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش گٹر کے مین ہول میں پھینک دی گئی۔ وہاڑی روڈ گرڈ اسٹیشن کے قریب مین ہول سے لاش ملنے پر علاقے کے لوگوں نے پولیس اور ریسکیو ون ون ٹوٹو کو اطلاع دی۔



ریسکیو عملے نے تیس سالہ خاتون کی لاش مین ہول سے نکال کر پولیس کے حوالے کی۔ پولیس کے مطابق خاتون کو شدید تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے نشتر ہسپتال منتقل کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.