تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:35

بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی پورے کراچی میں ہوگی، قائم علی شاہ

اے آر وائی - وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی صرف لیاری میں نہیں بلکہ کراچی کے تمام علاقوں میں کی جائے گی۔ وہ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔



انہوںنے کہا کہ کراچی میں کچھ تھانے ہیں جن کی حدود میں بھتہ خوری کے واقعات ہو رہے ہیں ان عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہےاورپورے کراچی میں بلا تفریق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.