تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:41

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

اے آر وائی - لاہور میں حساس اداروں اور ماڈل ٹاوٴن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ماڈل ٹاؤن میں واقع اناسی بلاک ماڈل ٹاوٴن میں گھر میں چھاپہ مارا اور انیس افراد کو حراست میں لے لیا۔



پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے افراد جمعہ کی نماز کے بعد جہادی لٹریچر تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے لٹریچربرآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.