1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:44
سکھر:نر سوں کامراعات میں اضافے کیلئےہڑتال،احتجاجی مظاہرہ
اے آر وائی - غلام محمد میڈیکل کالج سکھر کی نرسز نے بنیادی سہولیات اور مراعات میں اضافے کیلئےکام چھوڑ ہڑتال کی اورہسپتال کے باہر احتجاجی مظا ہرہ کیا۔
مظاہرین نے کا کہنا تھا کہ انکےجا ئز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے۔سندھ کی نرسوں کومکمل طورپر نظرانداز کیاجارہاہےجبکہ دیگر صوبوں میں نر سوں کو ہیلتھ،ٹائم اسکیل کےساتھ تما م سہولیات دی جا رہی ہیں۔ نرسوں نےاعلیٰ حکام سےمطالبات فوری حل کر نے کی اپیل کی ۔