تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:45

کوہاٹ:مسافر بس اور ٹریکٹر میں تصادم،چھہ افراد جاں بحق

اے آر وائی - کوہاٹ بنو جی ٹی روڈ پر پشاور جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آ نے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ۔حادثے کے نیتجے میں چھہ افراد جاں بحق ہو گئے۔



بنوں سے پشاور جانے والی مسافر بس چھٹہ اسمائیل خیل کے مقام پر ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے باعث خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور نو شدید زخمی ہو گئے ۔



مقامی افراد نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو باندا داؤد خیل اسپتال منتقل کر دیا جبکہ زخمیوں کو کوہاٹ اور پشاور کے اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔پولیس تاھنہ باندا داؤد خیل نے حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کو تحویل میں لے کے پورٹ درج کر لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.