تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:46

کراچی:انتہائی مطلوب ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک

اے آر وائی - سی آئی ڈی حکام کے مطابق چیل چوک پرپولیس موبائل پر جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کی جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔



ایس ایس پی چوہدری اسلم کے مطابق ہلاک ہونے والا ثاقب عرف سخی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ ملزم کے ساتھی کاشف کو گرفتار کرکےاسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ مقابلے میں زخمی اے ایس آئی وحید کواسپتال منتقل کردیا گیا۔لیاری کی خواتین نے سول اسپتال پر احتجاج کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.