تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:46

لاہور:ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کے نتائج کا اعلان

اے آر وائی - لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز نے ایم بی بی ایس کے تھرڈ ایئر کے نتائج کا اعلان کردیا ، ایم بی بی ایس کے امتحانات میں سولہ میڈیکل کالجز کے 2290 طلبہ اور طالبات نے امتحانا ت میں حصہ لیا ۔ 1825 طلبہ پاس ہوئے اور453 فیل ہوگئے ۔



واہ میڈیکل کالج کی زائن جبیں نے 855 فرسٹ پوزیشن حاصل کی ،علامہ اقبال میڈیکل کالج کے شہر یار علی جعفری نے 846نمبر لے کر دوسرے نمبر پر اور بہاولپورکی جاوریہ مشتاق نے 844 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ سال 2012 کے ضمنی امتحا نات کا انعقاد 15 مئی کو ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.