تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:48

سکھر :پی ایس ایف کے 17کارکنوں کا خود سوزی کا اعلان

اے آر وائی - پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن سکھرکے سترہ کارکنو ں نے ملازمتیں نہ ملنے کے خلاف چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں شہید بے نظیر بھٹو کی قبر کے سامنے خود سوزی کا اعلان کیا ہے۔پی ایس ایف کا رہنما محمد عیسٰی ڈومکی چند روز قبل بھی خود سوزی کی کوشش کر چکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کسی رہنما نے ا س سے رابطہ نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.