1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:49
شیخوپورہ : شوہر نے بیوی سمیرا پر تیزاب پھینک دیا
اے آر وائی - شیخوپورہ گنگ روڈ پر شوہر نے بیوی سمیرہ پر تیزاب پھینک دیا۔ سمیرہ کو مقامی اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اہل محلہ کے مطابق دونوں میاں بیوی میں آئے دن لڑائی جھگڑے رہتے تھے۔جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی سمیرہ پر تیزاب پھنک دیا اور خود فرار ہوگیا۔ سمیرہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔