تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:50

لاہور: لوڈ شیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کا مظاہرہ

اے آر وائی - پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے علاقہ صدر دوبئی چوک میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف بجلی کے بل جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر دوبئی چوک میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان،صدربازارکےتاجر اور اہل علاقہ نےشرکت کی۔



مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی ،اس موقع پر مظاہرین نے احتجاجا بجلی کے بل بھی جلا ڈالے،مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مک مکا کی سیاست کر رہی ہے جبکہ عوامی مسائل پر کسی کی توجہ نہیں ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.