تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:53

کراچی: فائرنگ سے مزید تین افراد جاں بحق

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ منگھو پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ولی خان ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ۔ ناگن چورنگی پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں امیر عباس ہلاک ہوگیا۔ شریف آباد ٹائر مارکیٹ کے قریب بھی نامعلوم شخص کو قتل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.