تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:56

ڈیرہ مرادجمالی : پرانی دشمنی کا شاخسانہ،8 سالہ بچہ قتل

اے آر وائی - ڈیرہ مرادجمالی میں آٹھ سالہ بچے الطاف حسین سمیجوکو نامعلوم افرادنے قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔



پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سول اسپتال پہنچائی۔ مقتول کے چچا نے بتایاکہ ایک سال قبل ان کے بھائی کو قتل کردیا گیا تھا ۔ اب اس کے بیٹے کو قتل کردیا گیاہے۔ پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.