تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:57

شریف برادران کو پیپلز پارٹی کا احسان مند ہونا چاہیئے، شازیہ

اے آر وائی - صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے شریف برادارن کو ملک واپس لانے پر پیپلزپارٹی کا احسان مند ہونا چاہئے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ جمہوری منتخب صدر کے خلاف ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کا رویہ حیران کن اور قابل مذمت ہے ۔



صدر زرداری کی لاہور میں موجودگی نے شہباز شریف کے ذہن پر گہرا اثر ڈالا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران جنرل مشرف سے گھبرا کر ملک چھوڑ گئے تھے لیکن پیپلز پارٹی کی وجہ سے وہ ملک میں واپس آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.