تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:57

غریبوں کوروزگاراورزمینیں دینےکا وعدہ پورا کردیا،قائم علی شاہ

اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نےکہاہے کہ شہید بے نظیربھٹو نے عوام کو روزگاراور زمین دینے کا وعدہ کیا تھا،جوپورا کردیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں سندھ حکومت کی جانب سے عوام کوزمینیں لیزکرنےکی تقریب سے خطاب میں قائم علی شاہ نے کہاکہ غریبوں کومالکانہ حقوق دینا پیپلزپارٹی کامنشورہے۔ انہوں نے بتایاکہ اسکیم کے تحت ہزاروں افراد کوزمینیں دی گئی ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.