اے آر وائی - کراچی میں منگل دس اپریل کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث میٹرک سائنس انگریزی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ میٹرک بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والا پرچہ اب 8 مئی کو ہوگا۔