تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:1

کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اے آر وائی - کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاوہ زیارت اور دیگر علاقوں میں صبح سے ہی فضا ء آبر آلود رہنے کے بعد شام کو گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی جو آدھ گھنٹے تک جاری رہی ،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔



محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ،قلات اور ژوب ڈویژنز میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.