تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:4

کراچی: فیکٹری کے بوائلر میں دھماکے،دو افراد زخمی

اے آر وائی - کیماڑی کے علاقے میں ایک فیکٹری کے بوائلر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے جبکہ دھماکے کی شدد کے باعث آس پاس موجود گھروں کی دیواریں اور کھڑکیاں لرز اٹھیں ۔ حساس علاقے میں دھماکوں کی آواز سے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔



دھماکے کے باعث ایک بوائلر کی چھت اڑکر دو ر جاگری اور دو افراد معمولی زخمی ہوئے، فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بھڑکنے سے بچالیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.