تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:5

کراچی:فائرنگ سے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت تین افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی میں فائرنگ کرکے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک ایس میں فائرنگ کرکے حاجی محمد دین کو ہلاک کیا گیا۔



اے این پی ترجمان کے مطابق مقتول پختون ایکشن کمیٹی کا ممبر تھا۔ ملیراور لیاقت آباد کے علاقوں میں فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کیا گیا جس میں سے لیاقت آباد میں ہلاک ہونیو الے شخص کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.