تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:5

ہری پور: بس ویگن سے ٹکراگئی، 7افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اے آر وائی - ہری پور میں شاہ مقصود کے علاقے کے قریب وین اور کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق ہوگئے۔اے آروائی نیوز کے نمائندے کے مطابق حادثہ پھسلن اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس اہلکاروں اور مقامی آبادی نے زخمیوں کو ہری پور اور ایبٹ آباد کے اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.