تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:10

ڈیرہ بگٹی میں تعمیراتی کمپنی کے 15ملازمین کو اغوا کر لیا

اے آر وائی - مغوی ملازمین سوئی کے قریب سڑک تعمیر کر رہے تھے کہ ملزمان انھیں ہاتھ پاؤں باندھ کر ساتھ لے گئے ۔ لیویز حکام کے مطابق مغویوں کی اکثریت کا تعلق سندھ اور پنجاب سے ہے۔



لیویز اور فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے تاہم اب تک کسی تنظیم نے تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں کے اغوا کی ذمے داری قبول نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.