تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:40

کراچی جیل ریڈ زون قرار نہ دی جا سکی

اے آر وائی - بنوں جیل میں حملے کے بعد ملک بھر کی جیلوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ تاہم آئی جی جیل خانہ جات سندھ کی جانب سے حکومت اور کراچی پولیس کو سیکیورٹی خدشات پر مبنی خط لکھے جانے کے باوجود عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ اس خط میں سینٹرل جیل کراچی کو ریڈ زون میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.