تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:43

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

اے آر وائی - پنجاب میں ڈاکٹروں کے تبادلے اورتقرریوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، لاہور میں ساتویں روز ڈاکٹروں کی ہڑتال نے مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔



دوردراز سے آنے والےمریضوں کو شدید مشکلات کاسامناہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب تک ہڑتال نہ کی جائے اس وقت تک حکومت بات سننے کو تیاز نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.