تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:45

سکھر:کراچی میں قتل ہونے والے صحافی کی میت گھر پہنچا دی گئی

اے آر وائی - کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے صحافی ندیم انصاری کی میت سکھر میں اس کے ابائی گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ۔ والدہ کو شدت غم سے دورے پڑنے لگے ۔



سکھر کے ٹکر محلہ میں جب ندیم انصاری کی میت پہنچی تو وہاں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے نوجوان صحافی کے قتل کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا گیاہے۔ ندیم انصاری والدین کا اکلو تا بیٹااور گھر کا واحد خود کفیل تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.