2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:46
کراچی میں قیام امن تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے،قائم علی شاہ
اے آر وائی - وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان برقرار رکھنا حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ وہ کراچی میں مہران ہائی وے فیز ون کی افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔