تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:47

سندھی گلوکار ماسٹرمنظور کی پراسرار ہلاکت

اے آر وائی - سندھ کے مشہور گلوکار ماسٹر منظور کی حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ قاسم آباد سے لاش ملی ہے۔



ماسٹر منظور کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی۔ ان کے جسم پر گولیوں کے دو نشانات بتائے گئے ہیں۔پولیس نے ان کی لاش تحویل میں لے کر سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردی گئی ہے جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔



ماسٹر منظور سوگواران میں ایک بیوہ اورپانچ بچے چھوڑے ہیں سندھ میں رجب علی سمیت متعدد مشہورگلوکاروں ان کے شاگردوں کی فہرست میں نام ہے۔ ان کے قتل کی خبر حیدرآباد کے فنی حلقوں میں پھیل گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد ان کے گھر پہنچ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.