تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:47

پشاورمیں شرپسندوں نے سرکاری سکول کودھماکہ خیزموادسے اڑادیا

اے آر وائی - پولیس تھانہ متھراکے مطابق تیراہ پایاں کے مضافات میں شرپسندوں نے لڑکوں کے پرائمری سکول کے گیٹ کے قریب دھماکہ موادنصب کیاتھاجوزورداردھماکے سے پھٹ گیاجس سکول کے کمروں اورعمارت کونقصان پہنچا.



واقعہ کے بعدمقامی پولیس اوربم ڈسپوزل یونٹ پہنچ گئے بم ڈسپوزل یونٹ نے سکول کے احاطے کے قریب نصب چھ کلوگرام بم کوبھی ناکارہ بنادیاپولیس کے مطابق چھٹی کادن ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.