تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:48

الطاف حسین کاعبد السلام تھہیم کےانتقال پرافسوس کااظہار

اے آر وائی - ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نےسندھ کےصوبائی وزیر عبد السلام تھہیم کےانتقال پر گہرےدکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔



تعزیتی بیان میں انہوں نےمرحوم کے سوگوار لواحقین سےدلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئےکہاکہ ان سمیت ایم کیوایم کےتمام کارکنان غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.