تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:48

لاہور:لاش دفنانے کی کوشش کرنیوالی دو خواتین گرفتار

اے آر وائی - لاہور کے علاقے ہنجروال میں نامعلوم خاتون کی لاش کو مبینہ طور پر دفنانے کی کوشش کرنے والی دو خواتین کو پولیس نے حراست میں لے لیا،اور لاش قبضہ میں لے لیا۔



ہنجروال میں اہل علاقہ نے تیس سالہ خاتون کی لاش کو گھر میں داخل ہوتے دیکھ کر دونوں خواتین کو محصور کر لیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی لاش قبضہ میں لے کر ملزمان کو حراست میں لےلیا۔ خواتین کی نشاندہی پرپر مزید تین خواتین کو بھی پولیس نے شامل تفتیش کرلیا۔



حراست میں لی جانے والی خواتین کا کہنا ہے کہ لاش ان کی رشتہ دار کی ہے جس کی اسپتال میں موت واقع ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.