تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:49

سکھر اور گرد نواح میں تیز ہواؤ ں کے ساتھ بارش

اے آر وائی - سکھر اور اسکے گردنواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کو زور ٹوٹ گیا بارش کی پہلی بوند پڑتے ہی شہر کے کئی علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی۔ سکھر میں موسم گرما کی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا لوگ بارش کو انجوئے کرنے کے لیے اپنی فیملیز کے ساتھ پارکوں کا رخ کرنے لگے۔



بارش کی پہلی بوند ابھی پڑی ہی نہ تھی کہ سیپکو نے کئی علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل کردی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تیز ہواؤں کے سبب کئی سائن بورڈز گرگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.