تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:50

کراچی: سیریل کلر کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ

اے آر وائی - کراچی کی مقامی عدالت نے سیریل کلر رفیق سومرو کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کو کراچی میں سولجر بازار تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔



ملزم پر الزام ہے کہ اس نے تین خواتین کو قتل کرکے ان کی لاشوں کے ٹکرے کرکے مخلتف علاقوں میں سڑکوں پر پھینکا تھا۔ ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جاوید ملک کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.