تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:52

وزیرتعلیم سندھ پیر مظہر کی اہلیہ ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم مقرر

اے آر وائی - سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہرالحق کی اہلیہ شہناز مظہر کو محکمہ تعلیم میں ایڈشنل سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔ پیر مظہرالحق کی اہلیہ تعلیم کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں وہ گزشتہ تین سال سے لندن میں پاکستانی سفارتخانے میں اتاشی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ان کی تعیناتی ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم اکیڈمک اینڈ ٹریننگ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.