تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:54

رحیم یارخان:پسندکی شادی کرنےپرسسرنےداماد اوربیٹی کوقتل کردیا

اے آر وائی - رحیم یار خان میں دو ماہ قبل کورٹ میرج کرنے والے جوڑے کولڑکی کے با پ نے سمیت تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔



نواحی علاقے چوک شہبازپور کی رہائشی اٹھارہ سالااقرا نے اپنے علاقے کے رہائشی پچیس سالہ فیض سے پسند کی شادی کی تھی جس پر والدین ناراض ہوگئے۔ نو بیاہتاجوڑے نے رشتہ داروں سے چھپ کر رہا ئش اختیار کرر کھی تھی۔



اس دوران لڑکی کے اہلخانہ کو علم ہوا تو انہوں نے رابطہ کیا اور صلح کے بہانے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ اقرا شوہر کو لے کر والدین کے گھر پہنچی ۔جہا ں باپ نے دیگر ساتھیوں سے مل کر نو بیاہتے جو ڑے کو رسیوں سے با ندھ کر تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.