تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 1:50

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زنجیروں سے جکڑا نوجوان بازیاب

اے آر وائی - ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چار سال سے گھر میں زنجیروں سے جکڑے نوجوان کو بازیاب کرالیا گیا. پو لیس کے مطا بق ہلال چو ک کے رہائشی تیس سالہ الیا س کو اہل خانہ نے ذہنی مر یض قرار دے کر زنجیروں سے باندھ دیا تھا۔



نوجوان کے والد نے بتایا بیٹے کا علاج کرایا لیکن صحت یاب نہیں ہوسکا۔گھر اور محلے والوں سے جھگڑتا تھا اس لئے اسے با ند ھ دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.