تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:20

رحیم یار خان:دو سگے بھائی دم گھٹنے سے ہلاک

اے آر وائی - رحیم یارخان میں گٹر سے بکرا نکالنے کی کوششن میں دم گھٹنے سے دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے۔ گلشن اقبال کے قریب واقع کچی ابادی میں بکرا گٹر میں گر گیا جیسے نکالنے کے لیئے رسول بخش گٹر میں اترا لیکن زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا جس پر رسول بخش کا بھائی نور محمد بھائی کو بچانے لے کئے گٹر میں اترا لیکن وہ بھی بے ہوش ہو گیا۔



اہل علاقہ نے ریسکیو1122 لو اطلاع دی ریسکیو نے نے دونوں بھائیوں کو نکال لیا اور ہسپتال منتقلی کے دوران دونوں بھائی جاں بحق ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.