تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:50

لیاری متاثرین کو فی کس دس ہزار روپے دینے کی ہدایت

اے آر وائی - صدر زرداری نے لیاری میں شر پسندوں کی جانب سے گھروں کو نذر آتش کرنے کا نوٹس لے لیا اور متاثرین کو فی کس دس ہزار روپے دینے کی ہدایت کی ہے ۔



صدر زرداری نے لیاری میں نقصان کے ازالے کیلئے کمشنر اور ڈی سی سائوتھ کے سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ صدر نے ہدایت کی ہے کہ لیاری میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور شر پسندوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.