تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:54

لیاری آپر یشن کیخلاف ٹنڈوالہیارمیں شٹر ڈاوٴن ہڑتال

اے آر وائی - لیاری میں آپر یشن کیخلاف قوم پرست جماعتوں کی اپیل پرٹنڈوالہیاراوراسکے گرد ونواح کے علاقوں میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہے۔ شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپ بندہیں ۔سٹرکیں سنسان ہیں ،ٹرانسپورٹ کم ہونے کے باعث عوا م کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،نامعلوم افرادنے مختلف شاھراہوں پر ٹائر جلائے جبکہ رات گئے سے شدید فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پایا جاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.