تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:54

وکلا دفاتر پر حملوں کے خلاف عدالتی کار روائی کا بائیکاٹ

اے آر وائی - کراچی میں وکیلوں کے دفاتر پر حملوں اور تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف آج وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ ماتحت عدالتوں کے بائیکاٹ کی اپیل کراچی اور ملیر بار نے کی ہے۔



صدر کراچی بار محمود الحسن کا کہنا ہے حکومت وکلاء کے تحفظ میں ناکام ہوگئی۔ عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کے سبب ملزمان کو جیل سے عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکا۔اس صورتحال میں ملزمان سے ملنے آنے والے ان کے خاندان والوں کو سخت اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.