تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 19:54

ملتان:ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، پولیس بے بس

اے آر وائی - ملتان میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر لے گئے۔ ملتان کے علاقے گل گشت میں نجی بنک میں چار ڈاکو داخل ہوکر گارڈز اور بنک عملہ کو یرغمال بنایا اور پچیس لاکھ روپے لوٹ کر آرام سے فرار ہوگئے۔ حسب روایت پولیس تاخیر سے پہنچی۔ ایس ایس پی نے ڈاکوؤں کی جلد گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.